تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 جون 2011
وقت اشاعت: 7:16

سیاہ فام حقوق کے دعویداروں نے ماڈلنگ میں کوٹا مانگ لیا

اے آر وائی - برازیلیہ : سیاہ فام حقوق کے دعویداروں نے برازیل میں ہونے والےساؤپا ؤلو فیشن ویک میں نظر انداز کیے جانے پر سیاہ فام ماڈلز کے لیے آئند ہ ہونے والی پریڈز میں بیس فیصد کوٹے کا مطالبہ کردیاہے۔



سیاہ فام حقوق کے لیے کام کرنےوالےرضاکا روں کا کہناہے کہ برازیل کی پچاس فیصد آبادی سیاہ فاموں پر مشتمل ہے جبکہ فیشن ویک کے لیے اٹھائیس ماڈلز کو منتخب کیا گیا۔ اس فیسشن شو کے مختلف مرحلوں کےمقابلوں میں سیاہ فام ماڈلز کو لیا جاسکتا تھا، لیکن انہیں نظر انداز کیا گیا۔



دوسال بعدمنعقد ہونے والےساؤپا ؤلو فیشن ویک کے ایک شو میں ڈیزائنرز دو یا تین بلیک ماڈلز کو لیتے ہیں جبکہ بعض ڈیزائنرز ایک بھی بلیک ماڈل کو نہیں لیتے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.