تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 جون 2011
وقت اشاعت: 8:41

مادھوری اور ودیا اب نظر آئیں گی فلم عشقیہ کے سیکوئل میں

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ میں پچھلے سال بننے والی فلمساز اور ہدایتکار وشال بھردواج کی فلم عشقیہ کا سیکوئل بننے جا رہا ہے۔ لیکن اس بار فلم میں ودیا کے ساتھ دھک دھک گرل مادھوری ڈکشٹ بھی اپنے جلوے دکھائے گی۔



فلم عشقیہ کے سیکوئل کو ڈیڑھ عشقیہ کا نام دیا گیا ہے۔ سیکوئل میں فلم کی پرانی کاسٹ نصیر الدین شا،ارشد وارثیاور ودیا بالن تو ہونگی ہی لیکن اس بار فلم کو چار چاند لگانے کے لیے مادھوری ڈکشٹ بھی میدان میں ہونگی۔ اور مادھوری کو لینے کی خواہش ہے عشقیہ کا سیکوئل بننے والے ڈائریکٹر ابھیشیک چوبے کی۔ لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا دو حسینائوں کے ساتھ بننے والا عشقیہ کا یہ سیکوئل لوگوں کے دلوں میں عشق پیدا کر سکے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.