تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
19 جون 2011
وقت اشاعت: 16:41

ممبئی: دیا مرزا فلم لووبریک اپس زندگی کی پروموشن میں مصروف

اے آر وائی - ممبئی : ممبئی میں ہوئی بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کی دھماکے دار واپسی۔ دیا مرزا اپنی فلم لوو بریک اپس زندگی کی پروموشن کے لیئے میدان میں آگئی ہیں۔



اداکارہ دیا مرزا جو اب پروڈکشن میں بھی طبع آزمائی کررہی ہیں، کچھ عرصہ اداکاری سے دور رہنے کے بعد اب واپسی ہوئی تو وہ بھی لوو اور بریک اپس کے ساتھ۔لوو بریک اپس کی کہانی ان لوگوں کے گرد گھومتی ہے جو محبت میں ناکام ہوتے ہیں مگر پھر انہیں زندگی واپس کسی نہ کسی طرح اپنی طرف کھینچ لاتی ہے۔فلم لوو بریک اپس زندگی اگست میں منظرعام پرآئے گئ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.