تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 جون 2011
وقت اشاعت: 7:12

مس امریکا مقابلوں کا انعقاد : مس ایلیسافاتح قرار

اے آر وائی - لاس ویگاس: کہتے ہیں کہ حسن دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتا ہے۔۔ اب یہ تو مس امریکا مقابلوں کے ججز ہی بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے کیلی فورنیا کی مس ایلیسا کو کیوں مس امریکا چنا۔



امریکی شہر لاس ویگاس میں مس امریکا مقابلوں کا رنگارنگ انعقاد کیا گیا۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کی مس ایلیسا سمیت اس مقابلے میں اکیاون خواتین نے حصہ لیا۔ مس ایلیسا مقابلے کی فاتح قرار پائیں جبکہ دوسرے نمبر پر مس ٹینسی رہیں۔ مقابلے کو تین کیٹگریز میں تقسیم کیا گیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.