تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
22 جون 2011
وقت اشاعت: 7:43

بہت خوش ہوں، ایشوریارائے ماں بننے والی ہیں، امیتابھ بچن

اے آر وائی - ممبئی : بگ بی امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ایشوریا ماں اور وہ دادا بننے والاہیں۔ اس پر وہ بہت خوش اور پرجوش ہیں۔ بالی ووڈ بادشاہ امیتابھ بچن نے ایک ویب سائیٹ پر اکیس جون کے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ نیوز نیوز نیوزآئی ایم گوئنگ ٹو بی گرانڈ فادر۔۔۔۔۔ ایشوریہ رائے بچن ماں بننے والی ہیں۔



ایش کی ماں بننے کی خبر بالی ووڈ میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی اور ہر طرف سے بچن خاندان کیلئے مبارکباد کی بارشیں شروع ہوگئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.