تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اگست 2011
وقت اشاعت: 9:14

پیرس ہلٹن اپنا جلوہ دکھانے جلد ممبئی آرہی ہیں

اے آر وائی - ممبئی: ہالی ووڈ اداکارہ پیرس ہلٹن اپنا جلوہ دکھانے جلد ممبئی آ رہی ہیں لیکن یہ جلوہ وہ کسی فلم میں نہیں کرن جوہر کے شو میں دکھائیں گی ۔



پیرس ہلٹن کی آمد کی خبر سن کر ممبئی میں ہلچل مچ گئی ہے اور تو اور بالی ووڈ کی اداکاراؤں کو بھی فکر لگ گئی ہے کہ پیرس ہلٹن نے بالی ووڈ میں انٹری دے دی تو ان کا کیا ہوگا لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ پیرس ہلٹن ممبئی کسی فلم میں کام کرنے نہیں آرہیں بلکہ وہ آ رہی ہیں کرن جوہر کے ٹی وی شو میں شریک ہونے کے لئے ۔ کرن جوہر سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو وہ جواب گول کر گئے۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.