تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
15 اگست 2011
وقت اشاعت: 11:34

رتھک روشن عالمی ترانہ ریکارڈ کرانے کے خواہش مند

اے آر وائی - ممبئی : بالی ووڈ اسٹار رتھک روشن عالمی ترانہ ریکارڈ کرانے کے خواہش مند ہیں جس میں دنیا کے تمام ملکوں کے جھنڈے لہرائے جائیں گے۔



بھارت کے پینسٹھ ویں یوم آزادی پر اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے رتھک روشن نے کہا کہ ساری دنیا میں قیام امن ان کی خواہش ہے۔ رتھک روشن نے کہا کہ فن کی ویسے بھی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور فن کار عالمی شہری ہوتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ جلد وہ عالمی ترانے کی اپنی خواہش کو عملی جامہ پہنائیں گے۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.