تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 اگست 2011
وقت اشاعت: 22:2

کِم کرڈیشین نے بھی فیشن لائن میں آنے کا فیصلہ کرلیا

اے آر وائی - لاس اینجلس : امریکی ماڈل اور ایکٹرس کِم کرڈیشین نے بھی فیشن لائن میں آنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاس اینجلس میں اپنا کلیکشن لائونچ کردیا۔ ان دنوں کِم کرڈیشین اپنی شادی کی وجہ سے خبروں کا حصہ بنی ہوئی ہیں۔شادی سے صرف چند دن پہلے ہی کِم کو خیال آیا فیشن لائن میں آنے کا۔اور کرڈالی ۔اپنے کرڈیشین کلیکشن کی لائونچنگ جس کے ریڈکارپٹ میں کِم کی بہنوں نے شرکت کی۔



ایک جیسے ملبوسات پہنے کِم کی بہنیں کلیکشن کی لائنچنگ پر خوش نظرآرہی تھیں۔ایونٹ میں بھی کِم کی شادی کاموضوع زیر بحث تھا۔کِم کی شادی میں جسٹن بیبر، بیونسے اور دیگر گلوکاروں کی آمد کی توقع کی جارہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.