تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 اگست 2011
وقت اشاعت: 12:3

بالی ووڈ کی نئی فلم’’دی ڈرٹی پکچر‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا

اے آر وائی - بالی ووڈ کی نئی فلم ’’دی ڈرٹی پکچر‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم کی کہانی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے والی اداکارہ کی زندگی کی جدوجہد کے گرد گھومتی ہے۔



ممبئی میں ٹریلر کے ریلیز کے موقع پر فلم کے تمام اداکار باکس آفس پراس کی کامیابی کے لئے پرامید نظر آئے۔ فلم سلکھ اسمیتھا میں ایک ایسی اداکارہ کی جدوجہد کو موضوع بنایا گیا ہے جسے اپنے کیریئر میں صلاحیتیں منوانے کا موقع نہیں مل پاتا۔ تاہم اپے رقص سے وہ اپنے نام لوگوں کے دلوں پرضرب کرجاتی ہے۔



فلم میں ودیا بالن سلکھ اسمیتھا کے کردار میں نظر آئیں گی۔ جبکہ نصیرالدین، توشار کپور اور عمران ہاشمی بھی فلم کا حصہ ہیں۔ دی ڈرٹی پکچر دو دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.