تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 9:3

امیتابھ بچن اب ہالی ووڈ کی فلموں میں کام کریں گے

اے آر وائی - آخر کار بگ بی ہالی وڈ تک پہنچ ہی گئےبالی وڈ فلموں میں چالیس سال تک اپنا سکہ جمائے رکھنے والے بگ بی مسٹر امیتابھ بچن نے آخر ہالی وڈ فلموں تک رسائی حاصل کر ہی لی۔



مسٹر بچن اب نظر آئیں گے ٹائی ٹینک ہیرو لیونارڈو ڈی کیپریو کے ساتھ فلم باز لور مانزدی گریٹ گیٹس بے میں امیتا بھ بچن کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی اسکاٹش آسٹریلین اداکارہ اسلا فشر وارنر برادرز پکچرز کے ایک سو پچیس ملین ڈالر کے اس پراجیکٹ سے کافی امیدیں وابستہ کی جا رہی ہیں۔ فلم کا مرکزی خیال اسکاٹ ناول سے ماخوذ ہے جبکہ شوٹنگ بھی اگلے ہفتے سے سڈنی میں شروع کر دی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.