تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:1

بالی وُوڈخطروں کے کھلاڑی اکشے کمار چوالیس سال کے ہوگئے

اے آر وائی - بالی ووڈخطروں کے کھلاڑی اکشے کمار چوالیس سال کے ہوگئے۔ کامیڈی ہو یا ایکشن، ہر قسم کے بہروپ میں بالی ووڈ خطروں کے کھلاڑی ایسے ڈھل جاتے ہیں جیسے یہ کردارانہی کے لئے بنے ہوں۔پچیس سال کی عمر میں فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے والے اکشے کی قمست چمک اٹھی۔



ایکشن فلمز کی چھاپ لگنے کے بعد اکشے نے رومینٹک فلموں کا ہیروبننے کی ٹھانی۔جس میں وہ اس حد تک کامیاب ہوئے کہ کترینہ کیف کے ساتھ سپر ہٹ جوڑی کہلائی۔ اکشے کے سکھ روپ کو بھی بے حد پسند کیا گیا۔ فلمی دنیا میں افیئرز کے بعد اکشے نے ٹوئینکل کھنہ سے لو میرج کی جس کے بعدکامیڈی فلمز میں شانداراداکاری کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.