تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 11:3

جیولری اپنا شوق پورا کرنے کیلئے بناتی ہوں،انجلینا جولی

اے آر وائی - ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا ہے کہ جیولری تیار کرنا ان کا شوق ہے۔ اداکارہ انجلینا جولی نے کہا کہ جیولری وہ اپنا شوق پورا کرنے کیلئے بناتی ہیں۔



اداکارہ انجلینا نے کہا کہ انہیں منفرد ڈیزائن کی جیولری پسند ہے، انہیں بڑے بڑے پتھروں والوں سونے کے سیٹ اچھے نہیں لگتے۔ 36 سالہ اداکارہ انجلینا جولی نے ”سٹائل آف جولی“ کے نام سے اپنی تیار کردہ جیولری گزشتہ سال لانچ کی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.