تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:9

نیویارک: بیسویں صدی کا فیشن اکیسویں صدی میں

اے آر وائی - بیسویں صدی کے فیشن کو دیکھیں اب اکیسویں صدی میں۔۔۔ نیویارک میں ہوا فیشن شو جس میں ماڈلز نے بیسویں صدی کے ملبوسات زیب تن کرکےمحفل کے رنگ بڑھادیے۔



ماڈلز نے گلابی، سفید اور ہرے رنگ کے ملبوسات پہن کر فیشن شو کو چار چاند لگا دیے۔ ۔ شو کی خاصیت یہ تھی کہ اس میں بیسیوں صدی کے فیشن کو منفرد طریقے سے اجاگر کیا گیا تھا۔۔ موسم گرما اور بہار کی نت نئی کلیکشن نے شائقین کو خوب لطف اندوز کیا۔ طرح طرح کے ہیٹس، رنگ برنگے اسکارف اور فیدر ٹوپیاں پہن کر ماڈلز نے محفل میں ہر طرف رنگ بکھیر دیے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.