تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 10:9

لاس اینجلس: ہالی ووڈفلم ایبڈکشن کارنگا رنگ پریمیئر

اے آر وائی - تھرل اورایڈونچر سے بھرپورہالی ووڈفلم ایبڈکشن کا لاس اینجلس میں رنگا رنگ پریمیئرہوا۔ فلم ٹوائیلائیٹ سے مشہور ہونے والے اسٹار ٹیلر لوٹنر کواپنی مقبولیت کااس وقت اندازہ ہوا جب پریمیئر میں ان کی آمد پر مداحوں نے پرجوش استقبال کیا۔



فلم کے ریڈکارپٹ پر شرکت کرتے ہوئے ٹیلر اور فلم کی کاسٹ نے فلم کےبارے میں بتایا کہ انہیں یقین ہے کہ اب کی بار وہ مداحوں کو پہلے سے زیادہ پسندآئیں گے۔ یہ فلم کہیں تھرل اور ایڈونچرکا مزالیے ہے تو کہیں کہیں رومانس اور ایکشن سےبھرپور ہے۔ ٹوائیلائیٹ اسٹار کی فلم ایبڈکشن تئیس ستمبرکوریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.