تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 18:10

لاس اینجلس :کامیڈی فلم واٹس یور نمبر کا رنگا رنگ پریمئر

اے آر وائی - لاس اینجلس میں ہوا کامیڈٰی فلم واٹس یور نمبر کا رنگا رنگ پریمیئر۔ امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں ہوا فلم کا پریمیئر۔۔جس میں آنکھوں میں شرارت اور ہونٹوں پر مسکراہٹ لئے فلم میں شامل فنکاروں نے شرکت کی۔



فلم میں مرکزی کرداراداکرنے والی ایکٹرس اینا فیرس نے فلم کے بارے میں دعویٰ کردیا کہ اسے دیکھ کر آپ انجوائے ضرور کریں گے۔کامیڈی فلم واٹس یور نمبر میں ایک لڑکی محبت کے معاملے میں بدقسمت ہے اور اسے اپنے لکی نمبر بوائے کی تلاش ہے۔۔ رومینس اور کامیڈی سے بھرپور فلم واٹس یور نمبر تیس ستمبرکوریلیز کی جائے گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.