تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 5:33

بریڈ پٹ کی فلم منی بال کے پریمیئر کی تیاریاں

اے آر وائی - ہالی ووڈ اسٹار بریڈ پٹ اپنی فلم منی بال کے پریمیئر کیلئے آک لینڈ پہنچ گئے بریڈ پٹ کا آک لینڈ میں زبردست استقبال کیا گیا۔ فلم منی بال مائیکل لیوس کی بیسٹ سیلنگ کتاب پر مشتمل ہے۔



فلم میں بیس بال ٹیم کے جنرل مئنیجر بلی بینز کی کہانی بیان کی گئی ہے۔ فلم کے پریمیئر میں بریڈ پٹ کے علاوہ دیگر اداکار فلپ سیمر ہوفمین اور جونا ہل بھی شرکت کر رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.