تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 8:11

سال میں صرف ایک فلم کرنا چاہتا ہوں، جان ابراہم

اے آر وائی - بالی ووڈ ماچو مین جان ابراہم کہتے ہیں وہ مالی طور بہت مستحکم اور سال میں صرف ایک فلم کرنا چاہتے ہیں۔ جان کا کہنا تھا کہ گرم مسالہ اور دوستانہ جیسی فلموں میں کام کر کے انھیں بہت مزہ آیا۔ اور وہ صرف کوالٹی فلموں پر فوکس کرنا چاہتے ہیں۔



جان کہتے ہیں کہ انھیں دولت کا لالچ نہیں اور وہ مالی طور پر بہت مستحکم ہیں۔ انڈسٹری میں بیس سال گزارنے کے بعد انھوں نے سیکھا ہے کہ اگر انسان پروفیشنل ہو تو دولت اور کامیابی خود اس کے پیچھے آتی ہے۔ جان نے بتایا کہ اپنی آنے والی فلم فورس کے لیے انھوں نے اپنی باڈی کو خاص شیپ دیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.