تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
27 ستمبر 2011
وقت اشاعت: 4:39

لگان دنیا کی 25 بہترین اسپورٹس فلموں میں شامل

اے آر وائی - بالی ووڈکی آسکرنامینیٹڈ فلم لگان کو دنیا کی پچیس بہترین اسپورٹس فلموں میں شامل کرلیاگیا۔ عامر خان کی فلم لگان کا جادوآج بھی سرچڑھ کر بول رہا ہے۔ کرکٹ کے ذریعے اپنے حقوق کی جنگ لڑنے والے بہادرنوجوان پر بنائی گئی تاریخی فلم لگان دس سال بعد آج بھی فیورٹ لسٹ میں شامل ہے۔



اس بات کا اندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ فلم کودنیا کی پچیس بیسٹ اسپورٹس موویز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ فلم لگان پسندیدگی میں چودھویں نمبرپرہے۔عامر خان کی اس فلم کو آسکرایوارڈکے لئے بھی نامزدکیاگیاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.