تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:10

جان ابراہام کیلئے ہالی وڈ سےآفر

اے آر وائی - بالی ووڈاداکارجان ابراہام پر فلم فورس میں اداکاری کے بعد ہالی ووڈفلم میں کام کرنے پرفورس کیا جانے لگا۔ بالی ووڈ اداکارجان ابراہام اپنی باڈی کی وجہ سے بھارت میں تو دلوں پر راج کرتےہی تھے اب کی بارفلم فورس میں ان کے ایک سوپچاس کلو وزنی بائیک اٹھانے کے سین نے ہالی ووڈکو بھی چونکادیا اور اس بات پر مجبور کیا کہ یہ فلم دیکھنی ضرورچاہیئے۔اس جمعے کوفورس کی ریلیز کے بعد انہیں ہالی ووڈکی جانب سے آفرزآگئیں جس پر جان نہ تو حیران ہیں اور نہ ہی زیادہ پرجوش۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.