4 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 6:52
برازیل، ریوڈی جنیریومیں دنیاکاسب سےبڑامیوزک فیسٹول
اے آر وائی - برازیل کےشہر ریوڈی جنیریومیں ہوایک عظیم الشان میوزک فیسٹول جس میں برطانوی بینڈکولڈپلےکوسننےکےلیےایک لاکھ سے زائد شائقین نےشرکت کی ۔
دنیاکےسب سےبڑےمیوزک فیسٹول میں امریکاکےپوپ گروپ میرون فائیو،میکسیکوکے۔۔مینا۔۔اوربرازیل کےشینک گروپ نےبھی اپنےفن کےجوہر دکھائےاور نوے کی دہائی کےمعروف پوپ گانےگائے۔
معروف گانوں کی دھن پرشائقین خودکورقص کرنےسےنہ روک سکےاورخوب رقص اوراچھل کودکی ۔ شائقین کاکہناتھاکہ موسیقی کایہ میلابہت خوبصورت اورلطف اندوزہےجس میں دنیاکےبڑے بڑے بینڈ سننے کوایک ساتھ ملےہیں ۔