تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 7:5

برطانوی گلوکارہ جولیا مارٹن پاکستان پہنچ گئیں

اے آر وائی - برطانوی گلوکارہ جولیا مارٹن پاکستان پہنچ گئی ہیں، وہ لاہور میں ہونیوالے لائیو کنسرٹ میں پرفارم کریں گی. گلوکارہ جولیا مارٹن رواں سال کے دوران دوسری مرتبہ پاکستان آئی ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ پاکستان محبت کرنے والوں کا ملک ہے یہاں ملنے والے پیار سے مجھ پر واضح ہو گیا ہے کہ دنیا میں پاکستان کو دہشت گرد قرار دینا سراسر ذیادتی ہے .



جولیا مارٹن 12 سے 16 اکتوبر تک لاہور میں چیرو پومو ڈورو میں ہونیوالے لائیو کنسرٹ میں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی جولیا مارٹن جنہیں ٹریبیوٹ سنگر کہا جاتا ہے اپنی پرفارمنس کے دوران میڈونا، ٹینا ٹرنر، سلین ڈیان اور شیرلے بیسی کو ٹریبیوٹ پیش کریں گی اس کے علاوہ جولیا مارٹن نے کہا کہ وہ اپنے نئے گیت

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.