13 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 11:30
انجلینا جولی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے مصر پہنچ گئیں
اے آر وائی - انجلینا جولی لیبیا کے عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے جنگ سے متاثرہ شہرمصراتہ میں پہنچ گئیں، ان کا کہناہے کہ متاثرین کی بلاامتیاز خدمت کی جائیگی۔
اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر انجلینا جولی نے لیبیا کے شہر مصراتہ کے ہوٹل میں میڈیا کو بتایا کہ وہ لیبیا میں صرف خوراک ہی تقسیم نہیں کرینگی بلکہ جنگ افراد، نقصان سمیت مجموعی صورتحال کا جائزہ لیں گی۔
جولی نے لڑائی میں عام لوگوں کے حصہ لینے پر ان کو سراہا۔ اور کہاکہ ان کی کوششوں میں لیبیا نئے اور آزاد کے ملک کی طور پر ابھرے گا۔