تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 15:52

بھارت:رقص کا تہوار،مختلف ممالک سے فنکاروں کی شرکت

اے آر وائی - بھارت میں بین الاقوامی کلچرل تہوار منعقد کیا گیا جس میں کئی ممالک سے فنکاروں نے شرکت کرکے تہوار کو چار چاند لگادیے۔



بھارتی ریاست ہماچل پرادیش کی وادی کلو میں یہ تہوار منعقد کیا گیا جس میں برازیل روس اور نیپال سے فنکاروں نے شرکت کی۔ برازیل سے آئے ہوئے فنکاروں نے فن کے مظاہرے سے حاضرین کے دل موہ لیے۔اندرون ملک گجرات ،راجستھان،چھتیس گڑھ اور دیگر ریاستوں سے بھی فنکاروں نے وادی کلوکو خوبصورت رقص اور رنگارنگ ثقافتوں کے رنگ بکھیر کر خوشیوں سے بھردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.