تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:51

جولیارابرٹس سنووہائیٹ میں مکار ملکہ کے روپ میں

اے آر وائی - اب تک رومینٹک اور سنجیدہ کرداراداکرنے والی ہالی ووڈایکٹرس جولیا رابرٹس مکار ملکہ کے روپ میں نظرآئیں گی۔



خوش مزاج جولیا رابرٹس کتنی چالاک اور مکار ہیں اس کا اندازہ ہوگا فلم سنووہائیٹ اینڈہنٹس مین میں ، جس میں سنو وہائیٹ کا رول کررہی ہیں فلم ٹوائیلائیٹ سے شہرت پانے والی کرسٹین اسٹیورٹ ، معصوم سی سنو وہائیٹ پر کتنا ظلم ڈھائیں گی اس کی سوتیلی ماں ، اور جولیارابرٹس اس سے کتنا انصاف کر پاتی ہیں یہ توفلم آنے کے بعد ہی معلوم ہوگا۔لیکن فی الحال فلم کا انتظار شائقین شدت سے کررہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.