تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:52

عامرخان کا دھوم تھری لک منظرعام پرآگیا

اے آر وائی - کردار کی مناسبت سے اپنے آپ کو ڈھالنے والے بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان منگل پانڈے اور گھجنی کے بعد ایک بار پھر دھوم تھری میں نئے انداز کے ساتھ جلوہ گر ہونگے۔



عامر خان اس بار منفرد ہیئر اسٹائل کے علاوہ سفید فرنچ کٹ داڑھی میں بھی نظر آئیں گے۔عامر کا یہ نیا لک ممبئی میں منعقدہ تقریب کے دوران لیک ہوا۔ جہاں عامر خان اپنے نئے انداز کے ساتھ جلوہ گر ہوئے۔ تصویر میں عامر کے منفرد اسٹائل کے علاوہ اس بار ان کی سفید فرنچ کٹ داڑھی بھی نظر آرہی ہے۔ عامر خان اپنے اس نئے انداز کے ساتھ دھوم تھری میں منفی کردار میں نظر آئیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.