تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 10:52

کراکس:مس وینزویلا مس ورلڈ کے مقابلے میں حصہ لیں گی

اے آر وائی - مس وینزویلا دوہزار گیارہ آئرین ایسر اور دوسرے نمبر پر آنے والی گیبریلا فراری نے کہاہے کہ وہ مس یونیورس اور مس ورلڈ کے عالی مقابلے میں حصہ لیں گی۔



گزشتہ ہفتے کے روز مس وینزویلا منتخب ہونے کےبعد دارالحکومت کراکس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مس وینزویلا دوہزار گیارہ آئرین ایسر اور دوسرے نمبر پر آنے والی گیبریلا فراری نے کہاکہ وہ عالمی سطح پر وینزویلا کی نمائندگی کرنا چاہتی ہیں۔ آئرین کا کہنا تھا کہ مس وینزویلا کا تاج تو ان کے سر سج گیاہے، لیکن وہ ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.