تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 6:27

آسٹریلیا: ہالی ووڈ فلم ساؤنڈ آف میوزک کا پریمیئر

اے آر وائی - آسٹریامیں ہالی ووڈفلم۔۔سائونڈآف میوزک۔۔کے پریمیئر کے موقع پر میوزیکل تھیٹڑ ہوا۔ یہ فلم ہے ایک سچی کہانی پر مبنی ہے۔جس میں دوسری جنگ عظیم کے بعد انیس سو پینسٹھ میں ویسٹ جرمنی میں ایک لڑکی ماریہ کو اپنا گھر جنگ کی وجہ سے چھوڑنا پڑا۔ اس گھر کی یاد انہیں جب جب ستاتی ہے وہ گانا گاتی ہیں۔ مگرایک دن جب وہ گیت گارہی ہوتی ہیں،ان کی انچارج گاتے دیکھ کر آجاتی ہے وہ پھردونوں سنہری دنوں کو یاد کرتی ہیں۔ مگر ایک بار ماریہ کو یہ جگہ چھوڑکرکیپٹن کے بچوں کوسنبھالنے کی ذمہ داری دی جاتی ہے۔ جہاں وہ بچوں کو گانا سکھاتی ہے اورا ن کے ساتھ مل کر کئی بہترین گانے تخلیق ہوتے ہیں۔



سائونڈآف میوزک کو میوزیکل ڈرامے کی شکل میں کئی بار پیش کیا گیا ۔جبکہ فلم بھی بنائی جاچکی ہے۔ مگر ایک بار پھر سائونڈ آف میوزک فلمی شکل میں پیش کیاجائے گا۔ جس کا رنگا رنگ پریمیئر آسٹریا میں ہوا۔بچوں کی پرفارمنس نے پریمیئر کے موقع پر کئے جانے والے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.