تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
24 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:20

چین:ہالی ووڈلیجینڈزکی ذاتی اشیاء کی نمائش

اے آر وائی - مائیکل جیکسن اورمارلن منروکے دیوانوں کے لئے چین میں بھی ان کے کلیکشن کی نمائش کی گئی۔ ہالی ووڈ لیجینڈ مارلن منرو آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں موجود ہیں۔اس لئے جب فرانس اورامریکہ کے بعد چین میں بھی ہالی ووڈلیجینڈزکی ذاتی اشیاء کی نمائش کی گئی تو مداحوں کی بڑی تعداددیکھنے کے لئے امڈپڑی۔



ہالی ووڈلیجینڈ مارلن منرو کالباس چین میں پانچ لاکھ چارہزارڈالر میں نیلام ہوگیا۔نمائش میں پانچ سو سترہ اشیاء رکھی گئی تھیں۔چین میں مارلن منرواور ایلوس پریسلے کے دیوانوں کی بڑی تعدادموجودتھی،جبکہ مائیکل جیکسن کے مداح بھی ان کے لباس اوردستانوں کو دیکھنے موجود تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.