تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 18:32

کنگ خان کی فلم ڈان ٹوکاٹریلرریلیز

اے آر وائی - دیوالی کے رنگوں میں شاہ رخ کی فلم راون نے تورنگ جمایا ساتھ ساتھ فلم ڈان ٹوکا نیا ٹریلر بھی ریلیز ہوگیا۔ ڈان کو پکڑنا مشکل ہی نہیں نا ممکن بھی ہے۔یہ بات اب یوں بھی ثابت ہوگئی ہے کہ امیتابھ بچن بوڑھے ہوگئے اور ڈان کی گدی سنبھالی شاہ رخ خان نے۔



مگر فلم کے دو سیکوئیل بننے کے بعد بھی وہ ابھی تک گرفتارنہ ہوسکے لیکن اب کی بار ڈان ٹو میں وہ پولیس کے ہاتھ لگ جاتا ہے۔اور پھر کیا تماشاہواجاننےکے لئے انتظارکیجئے فلم ڈان ٹو کا تئیس دسمبر تک۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.