27 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 17:49
رومانیہ کے رومینٹک ڈریکولا
اے آر وائی - اب تک آپ نے ڈریکولا کا خوفناک روپ ہی دیکھا ہوگا لیکن رومانیہ کے یہ ڈریکولارومینٹک بھی ہیں اور شادی کے شوقین بھی۔ رومانیہ کایہ شہری برَن کیسل ڈریکولا سے شباہت کی وجہ سے کافی مشھور ہے۔ ٹائون میں رہنے والے لوگ کبھی کبھار اپنے بچوں کو ڈرانے کے لئے برَن کانام لے لے کر ڈراتے ہیں۔
لیکن اس نے بھی ڈریکولاکی زندگی سے متاثر ہوکر اسی انداز میں اسی جگہ شادی کی جو رومانیہ کی کہانیوں میں بیان کی جاتی ہے۔ برن اور اس کی گرل فرینڈ نے شادی کے لئے وہی قلعہ کرائے پر لیا جہاں ڈریکولا نے شادی کی تھی مگر اس شادی میں اتنا فرق ضرورتھا کہ اس میں دلہن کو کسی نے اغواء نہیں کیا اور نہ ہے دلہن کی مرضی کے خلاف شادی ہوئی تھی۔