تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 8:6

فلم را۔ون نے باڈی گارڈکا ریکارڈ توڑ دیا

اے آر وائی - بالی وڈ کی مہنگی ترین اور کنگ خان کی سائنس فکشن فلم را ۔۔ون نے باڈی گارڈ کا ریکارڈ بزنس توڑ دیا۔ طویل انتظار کے بعد شاہ رخ خان کی فلم را۔۔ون ریلیز کے پہلے دن تو کوئی خاص بزنس نہ کرسکی لیکن اس کے بعد تو جیسے سینما مالکان کی چاندی ہوگئی ۔



سینما ہاؤس فل ہیں اور ٹکٹوں کے لئے ایڈوانس بکنگ جاری ہے۔فلم ریلیز کے پہلے دن کوئی خاص بزنس نہیں کر سکی ۔فلسمازوں کو خدشہ تھا کہ را ون انیس کروڑ کا بزنس کرنے والی سلو بھیا کی باڈی گارڈ کا ریکارڈ نہ توڑ پائے لیکن جناب راون نے پچیس کروڑ کماتے ہوئے تہلکہ مچا ہی ڈالا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.