تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
31 اکتوبر 2011
وقت اشاعت: 13:35

ممبئی:بگ بی کے ہاتھوں دپتی نیول کی کتاب کی رونمائی

اے آر وائی - بالی وڈ لیجیڈ بگ بی کے ہاتھوں معروف اداکارہ دپتی نیول کے کتاب کی رونمائی ہوئی ’’دی میڈ تبتاں‘‘ نامی اس کتاب میں بحری زندگی سے متعلق مختلف کہانیوں کو موضوع بنایا گیا ہے۔



ممبئی میں ہونے والی اس تقریب میں لینجڈ امتیابھ بچن نے دپتی نیول کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک حساس دل رکھنے والی اداکارہ ہیں۔ کتاب کی مصنفہ کا لکھنا تھا کہ انہوں نے ماضی کے تجربات کو اس کتاب کا حصہ بنانے کی کوشش کی ہے۔۔دپتی نیول پیررل سینما کی معروف اداکارہ ہیں ۔ اس سے قبل سن انیس سو اکیاسی میں ہندی زبان میں ان کی لکھی گئی نظموں کی کتاب بھی منظر عام پر آ چکی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.