تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 نومبر 2011
وقت اشاعت: 4:45

منی بنیں گی انارکلی، ملائیکہ اروڑاکا مشرقی آئٹم سونگ

اے آر وائی - بالی ووڈمنی بنیں گی انارکلی۔۔ ملائیکہ اروڑامشرقی روپ میں بھی آئٹم سونگ کرتی نظرآئیں گی۔ چل چھیاں چھیاں سے ہٹ ہونے والی ملائیکہ اروڑاکو منی بن کر خوب شہرت ملی۔ اس کے بعد تو آئٹم سونگز کی جیسے ریس ہی لگ گئی۔



ملائیکہ نے بھی سوچا کہ جب اسی سے شہرت مل رہی ہے تو ایک اور دھماکے دار آئٹم سونگ ہونا ہی چاہیئے۔ مگراب کی بار وہ بنیں گی منی سے انارکلی ملائیکہ اروڑاکا دعویٰ ہے کہ وہ اب منی سے زیادہ الگ اور نئے انداز میں سامنے آئیں گی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.