تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 نومبر 2011
وقت اشاعت: 4:54

بالی وُوڈ، اکشے کی ایک جھلک کے بیس کروڑ روپے

اے آر وائی - بالی ووڈکھلاڑی اکشے کمار نے اپنی ڈیمانڈقائم رکھی اور بیس کروڑروپے فلم کا معاوضہ لے لیا۔ بالی ووڈکھلاڑی اکشے کمار ہر جگہ کھیل خوب کھیلتے ہیں۔



اب یہی دیکھ لیں کہ گلوکارہمیش ریشمیا کی پروڈیوس کی گئی فلم کھلاڑی سیون ایٹ سکس میں صرف تھوڑی دیر کی آمد کے لئےانہوں نے بیس کروڑ روپے مانگ لئے ۔ویسے اکشے کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں صرف تھوڑی دیر کے لئے انٹری نہیں دیں گے بلکہ ان کا خاص کردار بھی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.