تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 نومبر 2011
وقت اشاعت: 14:30

امریکی سپرماڈل کم کرڈیشین کا آسٹریلیا میں پرجوش استقبال

اے آر وائی - امریکی سپرماڈل کم کرڈیشین کا آسٹریلیا میں پرجوش استقبال ہوا۔ امریکی ماڈل ٹی وی سیریز کی ریکارڈنگ کے لئے جب آسٹریلیا پہنچیں تو ان کی آمد کا سن کر مداحوں کی بڑی تعداد ایک جھلک دیکھنے کو پہنچ گئی۔



ان میں سے ہر ایک کی خواہش تھی کہ وہ کم سے ملاقات کرے۔ مگر کِم کرڈیشین کے چہرے پر ازلی مسکراہٹ ناپید تھی۔ ان دنوں وہ شادی کے چند ماہ بعد ہی طلاق لینے کے درخواست فائل کرچکی ہیں۔اس لئے ان کے مداحوں کے پرجوش استقبال پر کچھ اچھا جواب نہیں ملا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.