تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 نومبر 2011
وقت اشاعت: 9:39

کامیڈی فلم آ ویری ہیرالڈاینڈکمارتھری ڈی کرسمس آج ریلیز

اے آر وائی - ہالی ووڈکامیڈی فلم آ ویری ہیرالڈاینڈکمارتھری ڈی کرسمس آج ریلیز ہورہی ہے۔ اب کی بار کرسمس کا تحفہ دینے آرہے ہیں ، ہیرالڈ اور کُمار۔۔جو اپنی شرارتوں سے کرسمس کی خوشی کوکردیں گے دوبالا۔مگر اس بار ان کی شرارتوں کا نشانہ بن گیا ایک سانتا کلازجو اپنی دھن میں مگن آسمانوں کی سیر کررہا تھا ۔ ہوگیا شکار ان کی شرارت کا۔



اور پھر وہیں سے شروع ہوتی ہے ان کی حماقتوں کی نئی سیریز۔کامیڈی فلم آ ویری ہیرالڈ اینڈ کمارتھری ڈی کرسمس ۔ آج ریلیز ہورہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.