تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:57

باربی ڈول کترینہ کیف اب آئٹم سونگ میں جلوہ گر ہوں گی

اے آر وائی - یوں تو کترینہ کیف نے اب تک کئی فلموں میں کام کیا ہے اور ایسے کئی گانوں پر پرفارم بھی کیاہے جنہیں آئٹم سونگ کی فہرست میں شامل کیا جا سکے لیکن دلچسپ بات یہ ہے یہ آئٹم سونگ کترینہ کیف کی ان فلموں کے تھے جن میں انہوں نے خود اداکاری بھی کی ہے لیکن اب وہ کرن جوہر کی فلم اگنی پتھ میں مرکزی کردار ادا نہ کرنے کے باوجود آئٹم سونگ میں جلوہ گر ہوں گی۔



ابتدا میں اس گانے کے لئے کرینہ کپور کا نام سامنے آیا تھا لیکن اب قرعہ نکلا ہے کترینہ کیف کے نام کا۔جبکہ فلم کے پروڈیوسر کرن جوہر نے گانے کی عکسبندی سے پہلے کوئی بھی نام میڈیا کے سامنے لانے سے گریز کیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.