تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
18 نومبر 2011
وقت اشاعت: 13:59

ریما کی شادی میں شرکت کروں گی ، میرا

اے آر وائی - اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ وہ ریما کی شادی کی خبر پر بہت خوش ہیں۔ وہ اٹھارہ نومبر کو ورجینا میں میرا کی شادی میں شریک ہوں گی۔



کراچی سےامریکاروانگی سے قبل انٹرنیٹ سائٹ ٹوئٹر پرایک پیغام میں میرا نے کہا کہ وہ امریکا میں آسکرایوارڈز کی تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ فضائیہ سے متعلق ایک پراجیکٹ پر کام کررہی ہیں اور وہ نئے اداکاروں کو اس میں متعارف کرانے کی خواہش مند ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.