تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 نومبر 2011
وقت اشاعت: 6:18

تل ابیب میں ہوا تیس سال بعد فیشن ویک کا آغاز

اے آر وائی - اسرائیل کے شہر تل ابیب میں ہوا تیس سال بعد فیشن ویک کا آغازہوا ہے۔ سنہرے ستاروں بھرے ملبوسات پہن کر کیٹ واک کرتی نازک حسینائوں نے اپنے لباس سے شو کو چار چاند لگادیئے۔



سنہرے ملبوسات کے ساتھ گہرے سیاہ ستاروں بھرے لباس زیب تن کئے ماڈلز نے جب ریمپ واک کی تو یوں لگا جیسے آسمان پر چکمتے ستارے زمین پر اتر آئے۔اور پھراچانک منظر بدلا ، ماڈلز نے شیر اور چیتے کی کھال کے ڈیزائنز پہن لئے۔ مختلف اور منفرد اداندازکے ملبوسات نے تو ڈریس ٹو کِل کی مثال سچ ثابت کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.