تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
30 نومبر 2011
وقت اشاعت: 6:16

ڈان ٹو میں کام کرکے بہت مزا آیا ، شاہ رخ خان

اے آر وائی - بالی وڈ اسٹار کنگ خان کا کہناہےکہ انہیں ڈان ٹو میں کام کرکے بہت مزہ آیا۔ بالی وڈ اسٹار شاہ رخ خان کو کنگ خان ایے ہی نہیں کہتے۔ بھئی ان کے انداز ہی شاہانہ ہیں ۔اپنی فلموں کی کامیابی کے لئے انہوں نے ہر حربہ آزمایاہے ۔اور اس بار ڈان ٹو کی ایک میوزک ویڈیو کے لئے انہوں نے رکھ لی ہے داڑھی۔



شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کو انہوں نے بہت انجوائے کیا۔اور ڈان ٹو میں ان کا نیا انداز شائیقین کو بھی پسند آئے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.