7 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 6:40
اٹلی: فیشن ڈیزائنر نے آن لائن میوزیم متعارف کرا دیا
اے آر وائی - اٹلی کے معروف فیشن ڈیزائنر والینٹینو نے اپنی کلیکشن پر مشتمل ورچوئل میوزیم متعارف کرادیا ۔ والینٹینونے اپنی کلیکشن کے لئے اب دنیا بھر کےفیشن کے شوقین کو منتخب کیا ہے۔اس لئے ورچوئیل پر بنایاگیا میوزیم لائونچ کردیا۔ اس ورچوئل میوزیم میں اب تک کے تمام کلیکشن اور دیدہ زیب ڈیزائنز شامل تھے۔
ویب سائٹ پردیاگیا تھری ڈی ورچوئیل بالکل فری ہے۔ جو چاہے اسکو دیکھ کر ڈیزائن منتخب کرسکتا ہے۔اس ویب سائٹ پر تین سو سے زائد ملبوسات ہیں۔