تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 16:40

نہلے پہ دہلا میگزین ایڈیٹر کا ویناملک کے خلاف 25کروڑکاہرجانہ

اے آر وائی - نہلے پہ دہلا ایف ایچ ایم میگزین کے ایڈیٹر کبیر شرما کا وینا ملک کے خلاف جوابی حملہ۔۔پچیس کروڑروپے کا ہرجانہ دائر کردیا۔





وینا ملک کی تصویریں اصلی اور ٹیٹو والےآئیڈیے پروہ بہت خوش تھیں۔ہم اپنے بیان پر قائم ہیں ،۔مگر وینا ملک ہی بار بار اپنا بیان بدل رہی ہیں۔یہ کہتے ہیں کبیرشرما جو ایف ایچ ایم میگزین کے ایڈیٹر ہیں جنھوں نے وینا ملک کے دس کروڑ کے ہرجانے کے بدلے جوابی حملہ کرتے ہوئے پچیس کروڑکا ہرجانہ دائرکردیا ساتھ ساتھ میگیزن کی ساتھ کو نقصان پہنچانےپر معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کردیا۔



بھارتی میگزین نے جواب میں کہا ہے کہ وینا ملک نے فوٹو شوٹ مرضی سے کرایا، اور سرورق پر شائع ہونے والی تصاویر انہیں پہلے انھیں دکھا دی گئی تھیں۔ ایف ایچ ایم میگزین نے یہ بھی کہا ہے کہ وینا ملک اپنی تصاویر کو دیکھ کر بہت پر جوش تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.