تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:17

ایشین میوزک ایوارڈ کی ووٹنگ لانچ تقریب

اے آر وائی - لندن میں ایشین میوزک ایوارڈ کی ووٹنگ لانچ کی تقریب منعقد ہوئی ۔ اس میں ایشیا سےتعلق رکھنے والے فنکاروں نے شرکت کی۔ گزشتہ دس سال سے ان ایوارڈز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ ووٹنگ لانچ کی تقریب میں فنکاروں نے اپنے تاثرات سے آگاہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.