اے آر وائی - بالی ووڈ فلم دی ڈرٹی پکچر نے بھارت میں دھوم مچا دی ہے۔ اٹھائیس کروڑ روپے لاگت سے بننے والی اس فلم نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں پچاس کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔