10 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:24
پیرس جیکسن والد کےنقش قدم پر ، فلم میں کام کریں گی
اے آر وائی - آنجہانی پاپ گلوکارمائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس نےباپ کےنقش قدم پرچلتے ہوئےفلم میں کام کرنےکی حامی بھرلی ہے۔ تیرہ سالہ پیرس جیکسن نےاپنی دادی کواس فیصلےسےآگاہ کردیاہےاگرچہ گھروالوں کاکہناہے کہ اتنی چھوٹی سےعمرکے بجائے اسےاٹھارہ برس کی عمرمیں اپنےکیریئرکاآغازکرناچاہیے مگرپیرس نےفیچرفلم میں کرداراداکرنےکی ٹھان لی ہے ۔
ڈینس کرسٹن کی سیریزسےماخوذجادوئی فلم میں پیرس کواہم کرداردیاجارہاہے۔عوام میں کم نظرآنےوالی پیرس جیکسن نےگذشتہ دنوں فوکس چینل کےریئلٹی شوایکس فیکٹرمیں بھی اپنےخاندان کےدیگرافرادکےساتھ شرکت کی ۔