تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 8:42

ممبئی: فلم پلیئرزکا میوزک ریلیز

اے آر وائی - بپاشا باسو اور ابیشک بچن نے، ممبئی میں اپنی آنے والی فلم پلیئرز کا میوزک ریلیز کردیا۔ فلم پلیئرز ، ہالی ووڈ فلم اٹالیئن جوب کا آفیشل ری میک ہے۔



فلم کی باقی کاسٹ میں بوبی دیول، سونم کپور اورنیل نتن مکیش شامل ہیں۔ فلم کا میوزک، میوزک کمپوزرز پریتم اور سندیپ نے دیا ہے۔ فلم کی تشہیر کے لیے کاسٹ نے فلم کے تھیم سونگ پر ڈانس بھی کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.