تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:24

کترینہ کا پہلی بار سلمان خان کی محبت کا اقرار

اے آر وائی - کترینہ نے اپنی زندگی میں پہلی بار سلمان خان کے ساتھ اپنی محبت کا بے ساختہ اقرار کیا ہے۔اگر چہ دونوں نے ہمیشہ اس بات سے پہلو تہی کی مگر اب اپنی خاموشی کو کترینہ نے توڑ ڈالا۔



کترینہ کا کہنا ہے کہ سلمان خان ان کی پہلی محبت تھے اگر چہ اب دونوں کی راہیں الگ الگ ہیں مگر آج بھی یہ اچھے دوست ہیں۔اور دونوں اک تھا ٹائیگر میں اکھٹے کام کر رہے ہیں۔اب سوال یہ ہے کہ کیا سلمان اور کترینہ ایک دوسرے کو یاد کرتے ہیں۔تو جناب اس سوال کا جواب خود کترینہ کے اس اعتراف میں ملتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.