تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 9:43

بالی ووڈ کے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی 89 ویں سالگرہ

اے آر وائی - بالی ووڈکے شہنشاہ جذبات دلیپ کمار آج اپنی نواسی سالگرہ منا رہے ہیں۔دلیپ کمار کا اصل نام یوسف خان ہیں اور وہ پاکستان کے شہر پشاور میں پیدا ہوئے ۔



گیارہ دسمبر انیس سوچوالیس کو پشاورمیں پیدا ہونے والے یوسف خان عرف دلیپ کمار کی پندرہ سال کی عمر میں ہی قسمت آزمانے بھارت چلے گئے اورفلم جوابھاٹا میں کاسٹ ہوئے۔ پھر ایک کے بعد ایک فلم نے انہیں بالی ووڈکے آسمان کا چمکتاستارہ بنادیا۔ان کی مشھور فلموں میں دیوداس ، مغل اعظم ، انداز ، آن ، امر ، رام اور شیام ،گنگا جمنا اور کئی دیگر شاہکار فلمیں شامل ہیں۔



مدھو بالا سے ان کی دوستی بہت مشہور ہوئی۔لیکن شادی سائرہ بانو سے ہوئی۔ کمارکا نام فلم انڈسٹری میں سب سے زیادہ ایوارڈز حاصل کرنے پرگنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں بھی شامل کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.