تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 3:25

مائیکل جیکسن کےگھرکی اشیاء کی نیلامی

اے آر وائی - آنجہانی مائیکل جیکسن کےگھرکافرنیچرکیلیفورنیامیں آئندہ ہفتے نیلام ہوگا ۔ مائیکل جیکسن کایہ فرنیچراسی گھرکاہے جہاں پچیس جون دوہزارنوکو ان کی موت واقع ہوئی تھی ۔ گھرکی اشیاء میں پانچ سوکےقریب پینٹنگز، فرنیچراور تزئین وآرائش کی چیزیں شامل ہیں ۔



نیلامی کرنےوالوں کاکہنا ہے کہ جیکسن خاندان مائیکل کی موت کےوقت موجودہر چیز کو وہاں سےہٹانا چاہتا ہے۔ نیلامی سےقبل ان اشیاءکوآج سےنمائش کےلیے پیش کیاجارہاہےجس کےبعدآئندہ ہفتے ان کی نیلامی ہوگی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.