تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 دسمبر 2011
وقت اشاعت: 5:44

دلیپ کمار کو استاد تسلیم کرتا ہوں ، امیتابھ بچن

اے آر وائی - بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن کہتے ہیں اداکاری میں دلیپ کمار ان کے استاد ہیں یہ بات انھوں نے دلیپ کمار کی نواسی ویں سالگرہ پر کہی اور دیں ڈھیروں دعائیں ۔



دلیپ کمار کے ویسے تو لاکھوں مداح ہوں گے لیکن سپر اسٹار امیتابھ بچن بھی نکلے ان کے فین کہتے ہٰں اداکاری میں دلیپ کمار ان کے استاد ہیں کیونکہ دلیپ کمار نےممبئی فلم نگری میں انگنت بہترین فلمیں دیں اوردیوداس اور مغل اعظم جیسی فلموں کےذریعے بالی وڈ میں حقیقی اداکاری متعارف کرائی ۔



دلیپ کمار کی نواسی ویں سالگرہ پر بگ بی نے دیں لیجنڈ دلیپ کمار کو ڈھیروں دعائیں صرف یہی نہیں بگ بی نے تو یہ بھی تسلیم کیا کہ فلم شکتی میں دلیپ کمار کے ساتھ کام کرناا نھیں مشکل لگا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.